Results 1 to 4 of 4

Thread: کشمیرکے باعث فوج72 سال سے Ø+الت جنگ میں ہے:ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic کشمیرکے باعث فوج72 سال سے Ø+الت جنگ میں ہے:ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر

    کشمیرکے باعث فوج72 سال سے Ø+الت جنگ میں ہے:ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر


    ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ قومی جذبہ ملکی دفاع Ú©Û’ لیے بہت ضروری ہے۔ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے شہیدوں Ú©Ùˆ یاد رکھتی ہیں۔ میری درخواست ہے کہ شہدا کیلئے گلی، Ù…Ø+لوں اور شہداء Ú©Û’ گھروں میں جائیں۔ کشمیر Ú©Û’ باعث فوج 72 سال سے Ø+الت جنگ میں ہے۔ مودی Ú©ÛŒ وجہ سے کشمیر ایک عالمی مسئلہ بن گیا ہے۔

    دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم نے قربانیاں دی ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 81 ہزار سے زائد افراد نے جانوں کا نذرانہ دیا۔
    ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر کا مزید کہنا تھا کہ اپنی پریس کانفرنس میں بہت تفصیل سے بات کر چکا ہوں، جنگ کیا ہے، لڑنا کیسا ہے، ہمیں سب Ú©Ú†Ú¾ پتہ ہے، مسئلہ کشمیر پر دنیا Ù†Û’ دھیان نہیں دیا، موجودہ Ø+کومت Ù†Û’ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی Ú©Û’ اقدام کیخلاف زبردست قدم اٹھایا۔ اور دنیا میں سفارتی Ù…Ø+اذ پر سرگرم ہوئے۔
    ان کا کہنا تھا کہ بد قسمتی سے دنیا Ù†Û’ مسئلہ کشمیر پر کوئی خاص توجہ نہیں دی۔ لندن، برسلز، امریکا، بنگلہ دیش، ترکی، سری لنکا، انڈیا سمیت دیگر ممالک میں کشمیریوں Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں عوام Ù†Û’ بھرپور اØ+تجاج کیا۔ لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، ایل او سی پر بھارتی جارØ+یت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ بھارتی فورسز شہری آبادیوں Ú©Ùˆ زیادہ تر نشانہ بناتی ہے، ہمارے جذبے کبھی Ú©Ù…ÛŒ نہیں آئے گی۔
    میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاک فوج 72 سال سے کشمیریوں کیساتھ ہے، جنگ جاری ہے، یہ جنگ اس وقت جاری رہے Ú¯ÛŒ جب تک کشمیریوں Ú©Ùˆ Ø+Ù‚ خود ارادیت نہیں مل جاتی۔
    ان کا کہنا تھا کہ ایل او سی پر Ø+الات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، 27 فروری جیسا جو جواب دیا تھا ایسا دوبارہ دیں Ú¯Û’ØŒ اگر بھارت Ù†Û’ کوئی غلطی کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ تو ہم تیار ہیں۔
    ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر کہنا تھا کہ پاکستان جیسا کوئی ملک، کوئی عوام اور کوئی فورسز نہیں ہیں۔ ہمیں اپنے ادارے پر بہت فخر ہے۔ 6 ستمبر Ú©Û’ Ø+والے سے تقریب جی کیو ایچ میں ہو رہی ہے۔ تقریب ساڑھے 8 بجے ہوگی۔ مرکزی تقریب میں شہدا پر شارٹ فلم بنائی ہے، سب سے درخواست ہو Ú¯ÛŒ عوام تقریب Ú©Ùˆ ضرور دیکھیں۔
    شہداء سے متعلق پوچھے گئے سوال Ú©Û’ جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ بھی شہدا Ú©ÛŒ فیملی کا خیال رکھنے Ú©Û’ Ø+والے سے پاک فوج Ú©ÛŒ تعریف Ú©ÛŒ ہے۔ ہمارے ہاں ویلفیئر اداروں کا زیادہ تر Ø+صہ شہدا پر خرچ کیا جاتا ہے۔ شہدا Ú©ÛŒ فیملی کا ہرممکن خیال رکھا جاتا ہے، Ø+کومت اپنے وسائل Ú©Û’ مطابق شہدا کا خیال رکھتی ہے۔

    میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی طرف سے شہداء کے خاندان کو فری تعلیم دینا بہت اچھا قدم ہے، انہوں نے بہت اچھا قدم اٹھایا ہے۔
    اس سے قبل پنجاب یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹر نیاز اختر نے پروگرام ’’نقطہ نظر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ شہداء کے بچوں کا خیال رکھنا ہمارا قومی فریضہ ہے۔ شہدا کے بچوں کی ہرممکن مدد کریں گے۔
    انہوں Ù†Û’ کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کا شہدا Ú©Û’ بچوں کومفت اعلیٰ تعلیم دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ سرØ+دوں کا دفاع کرنے والوں پرفخرہے، شہدا Ú©Û’ گھروں میں بھی جائیں Ú¯Û’Û”
    2gvsho3 - کشمیرکے باعث فوج72 سال سے Ø+الت جنگ میں ہے:ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کشمیرکے باعث فوج72 سال سے Ø+الت جنگ میں ہے:ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ ا

    2gvsho3 - کشمیرکے باعث فوج72 سال سے Ø+الت جنگ میں ہے:ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر

  3. #3
    Join Date
    Sep 2019
    Location
    Pakistan
    Posts
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: کشمیرکے باعث فوج72 سال سے Ø+الت جنگ میں ہے:ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ ا

    Waah behtreeen tehreer. Beshak Kashmir banyga Pakistan.
    Is hawaly sey mene bhe aik tehreer likhi thi jisse boht logon ne parha aur saraha. Jisme mene Kashmir k masaail sey hone waly India ki Economy ko nuqsaanat ka tazkara kiya tha.

    https://www.newsinterns.com/2019/08/...r-tension.html

    (https://www.newsinterns.com)
    Last edited by Ahmad8899; 06-09-2019 at 12:19 PM.

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کشمیرکے باعث فوج72 سال سے Ø+الت جنگ میں ہے:ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ ا

    Quote Originally Posted by Ahmad8899 View Post
    Waah behtreeen tehreer. Beshak Kashmir banyga Pakistan.
    Is hawaly sey mene bhe aik tehreer likhi thi jisse boht logon ne parha aur saraha. Jisme mene Kashmir k masaail sey hone waly India ki Economy ko nuqsaanat ka tazkara kiya tha.

    https://www.newsinterns.com/2019/08/...r-tension.html

    (https://www.newsinterns.com)
    اگر آپ وہ تØ+ریر یہاں شیئر کرتے تو ہماری معلومات میں بھی اضافہ ہوتا
    2gvsho3 - کشمیرکے باعث فوج72 سال سے Ø+الت جنگ میں ہے:ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •